MEDICINE
IntroductionMedicine is the art of healing the diseases and injuries and restoring the physical and mental health of individuals through scientific methodology. The field of medicine is not all about the cure of various diseases but it also involves public health and prevention from diseases using precautionary measures. Medicine also helps to diagnose and reform the experiences and feelings of human beings in often unusual moments of fear, anxiety, and doubt.
A doctor's profession involves a lot of hard work and at the same time, it gives the satisfaction of curing patients and at times even saving lives. It is a very demanding profession. To be in this profession is more a responsibility than a privilege. It is more of what you can give the community than what you can get from it.
Nature of Work
The doctors are considered to be super humans. Being a doctor you need to put behind all of your necessities, including food, in front of your duty. Patients are more important to a doctor than his own family. Sometimes a doctor has to work for 12 hours a day or even more than that.
Medical doctors are divided into two main categories:
- Physicians
- Surgeons.
- Examine and treat patients without operating on them.
- Establish a diagnosis with the help of signs and symptoms of patients and prescribe medicine accordingly.
- Counsel patients on diet, hygiene and preventive health care.
- Examine the patient to determine the extent and nature of injury.
- Treat or heal injuries and diseases through operations.
- Rectify physical irregularities
- Repairs bone and tissue after injuries
- Suggest on and provide post operative care.
- General Practitioner or Physician
- Anesthesia
- Psychiatry
- Neurology
- Pediatrics
- Ophthalmology
- Pathology
- Cardiology
- Obstetrics & Gynaecology
- Dermatology
- Orthopedic
- Gastroenterology
- Radiology
- ENT
- Pulmonology
- Microbiology
- Physiology
- Internal Medicine
- Surgery etc…
Education
|
Admission Requirements
|
|
|
Qualities Required
|
Job Opportunities
|
|
|
میڈیکل ڈاکٹر
میڈیکل ڈاکٹر جسمانی بیماریوں ، ذہنی الجھنوں اور زخموں کی تشخیص کرتا ہے اور ان کے لیے مناسب ادویات اور علاج تجویز کرتا ہے تاکہ انسان کی اچھی صحت بحال ہو سکے او ر زندگی سے لطف اٹھا سکے۔
کام کی نوعیت اور ذمہ داریاں
* تشخیص اور مریض کی تمام معلومات کا ریکارڈ مرتب کرنا
* تشخیص کے لیے تمام ضروری ٹیسٹ اور لوازمات کا اہتمام
* دوران علاج مریض کی نگرانی اور حفاظت
* صحت کی بحالی کے لیے مریض کی غذا ، ورزش اور دیگر ضروریات کی فراہمی
* بچوں کی پیدائیش ، اموات اور توجہ طلب یا خطرناک بیماریوں کے بارے میں حکومت کو آگاہ کرنا
* مریض کو ہسپتال داخل کرنے میں مدد
* ضرورت کے مطابق کسی دوسرے ماہر ڈاکٹر کی طرف بھجوانا
ذاتی خصوصیات
۱۔ بہترین ابلاغ Communication ۴۔ چیزوں میں مطابقت پیدا کرنا
۲۔ خود اعتمادی ۵۔ لوگوں میں گھل مل کر رہنا
۳۔ ہر پہلو پر نظر رکھنا ۶۔ کام کا جذبہ اور اپنے آپ پر کنٹرول
تعلیم
* ایم بی بی ایس (پانچ سال 228 ایک سال ہاؤس جاب)
* ایم ایس / ایم ڈی / ایف سی پی ایس (۴ سے ۵ سال)
داخلہ شرائط
* ایف ایس سی (پری میڈیکل )
* کم از کم ۶۰فیصد نمبر
* میڈیکل انٹری ٹیسٹ